V good
Asalamoalaikum
کیلوں کا Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ø§Ø³ØªØ¹Ù…Ø§Ù„ اور نمک کا Ú©Ù… استعمال سے آپ خود Ú©Ùˆ Ùالج سے Ù…Ø+Ùوط رکھ سکتے Ûیں۔
ÛŒÛ Ø¨Ø§Øª ایک نئی طبی تØ+قیق میں سامنے آئی ÛÛ’Û” طبی ویب سائٹ بی ایم جے ڈاٹ میں شائع Ûونے والی تØ+قیق Ú©Û’ مطابق پوٹاشیم سے بھرے Ù¾Ú¾Ù„ بلڈ پریشر کا لیول Ú©Ù… رکھنے میں مددگار ثابت Ûوتے Ûیں۔ تØ+قیق میں Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ùˆ لوگ Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ù¾ÙˆÙ¹Ø§Ø´ÛŒÙ… کا استعمال کرتے Ûیں ان میں Ùالج کا Ø®Ø·Ø±Û 24 Ùیصد تک Ú©Ù… Ûوجاتا ÛÛ’Û” تØ+قیق میں مزید Ú©Ûا گیا ÛÛ’ Ú©Û Ù¾ÙˆÙ¹Ø§Ø´ÛŒÙ… Ú©Û’ استعمال Ú©Û’ Ø+والے سے ÛŒÛ Ø®ÛŒØ§Ù„ غلط ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ سے گردوں کا نظام متاثر Ûوتا ÛÛ’ØŒ درØ+قیقت بلڈ پریشر Ú©Û’ مریض اگر Ø²ÛŒØ§Ø¯Û Ú©ÛŒÙ„Û’ استعمال کریں تو ان میں اس Ú©ÛŒ شکایت Ú©Ù… Ûوتی ÛÛ’Û” تØ+قیق Ú©Û’ مطابق کیلے ان چند اشیائے خورونوش میں سے ایک ÛÛ’ جو پوٹاشیم سے مالامال Ûوتے Ûیں، Ûر کیلے میں 420 ملی گرام پوٹاشیم Ûوتی ÛÛ’ اور Ûر بالغ شخص Ø±ÙˆØ²Ø§Ù†Û Ø³Ø§Ú‘Ú¾Û’ 3 Ûزار اس کیمیائی عنصر Ú©Ùˆ استعمال کرسکتا ÛÛ’Û”
Ú©Ûاں اتنی سزائیں تھیں بھلا اس زندگانی میں
Ûزاروں گھر Ûوئے روشن جو میرا دل جلا Ù…Ø+سنؔ
V good